Skip to main content

Posts

Showing posts from November, 2018

Main Cegrette Ko Hatheli Pe Rakh kar Khali Karta Hon | Raaz Ki Batain | Masoom Pathani

میں سیگریٹ کو ہتھیلی پر رکھ کر خالی کرتا ہوں پھر اس میں ڈال کر یادیں تیری خوب ملتا ہوں ذرا غم ملاتا ہوں ہتھیلی کو گھماتا ہوں بسا کر تجھ کو سانسوں میں میں پھر سیگریٹ بناتا ہوں  لگا کر اپنے ہونٹوں سے محبت سے جلاتا ہوں تجھے لگا کر اپنے ہونٹوں سے محبت سے جلاتا ہوں تجھے سلگا کر سیگریٹ میں میں تیرے کش لگاتا ہوں دھواں جب میرے ہونٹوں سے نکل کر رقص کرتا ہے میرے چاروں طرف کمرے میں تیرا عکس بنتا ہے میں اس سے بات کرتا ہوں وہ مجھ سے بات کرتا ہے یہ لمحہ بات کرنے کا بڑا انمول ہوتا ہے تیری یادیں ہوتی ہیں میری باتیں ہوتی ہیں بڑا ماحول ہوتا ہے...... By: Muhammad Moghirah Siddique جیکی بروس خان