Skip to main content

Posts

Showing posts from February, 2020

Iftkhar Iffi Going to Attend UK Yatra Book Program in Scotland

New Naat Shareef By Ayesha Abdul Basit Tamanna Muddaton Se Hai

Main Tu Ummati Hoon Official Video Junaid Jamshed 2016720p

What is Death Punjabi Kavita By Rup Khatkar | Chal Mera Put Punjabi Mov...

Paramadics Day Message From Muhammad Ismail Tayyab Chairman PDA

Punjab Rang Novel Billa Episode 5 By Zafar Iqbal Muhammad

پنجاب رنگ -  " بِلّا" آخری قسط از قلم ظفرجی شام 8 بجے شرفو مُسلّی کے ڈیرے سے لالی بخیریت بازیاب ہو گئ- پولیس نے شرفو کو مار مار کر دُنبہ بنا دیا- ایک اچھّے سیاسی ورکر کی طرح وہ ہر چھتّر پر " شیر اک واری فیر " کا نعرہ لگاتا رہا مجال ہے جو چوھدری کا نام تک لیا ہو- اس کا دو سطری بیان پاکستان پینل کوڈ کی کسی دفعہ سے نہ ٹکراتا تھا ... " کُڑی راہ بھُول کے آ گئ تھی ... ہم نے دِھی بھین سمجھ کے پناہ دے دی .... !!!" رات 10 بجے بِلّے کی ٹرالی دھول مٹّی اڑاتی سول ھسپتال پہنچی- سرکاری شفاخانے میں اس وقت لوڈشیڈنگ کا راج تھا- ھچکیاں لیتے بِلّے کو ٹرالی میں ہی چھوڑ کر ھاری لوگ ڈاکٹر کی تلاش میں دوڑے- ھسپتال کا چپّہ چپّہ چھانا گیا مگر ڈاکٹر کا اتّا پتہ نہ مل سکا- لے دے کے ایک ڈسپنسر میسّر آیا ، جس نے مدعا سنتے ہی کانوں کو ہاتھ لگایا اور کہا ... "پاٰئ مجھے ایس رولے سے دور ہی رکھو ... میرے نکّے نکّے بچّے ہیں !!! " تقریباً ساڑھے دس بجے چوھدری مبارک کی "خصوصی کوششوں" سے ڈاکٹر " بازیاب" ہو سکا- ٹرالی پر

Shaher E Madinah, Dukhi Dil Da Haal Sunresoon Heart Touching

Punjab Rang Novel Billa Episode 4 By Zafar Iqbal Muhammad

پنجاب رنگ - " بِلّا" 4 از قلم ظفرجی پولیس پارٹی پُل چھیالی پر تھی کہ چوھدری مبارک ڈوگر سے مڈ بھیڑ ہو گئ- "کِدھر چلے سرکار ؟؟" چوھدری نے کار کا شیشہ سرکاتے ہوئے پوچھا- " وارنٹ ہیں .... آپ سرکار کے" تھانیدار نے مسکراتے ہوئے کہا- " او تواڈی خیر !!! چلو فیر اسی وی جا کے ویکھئے .... کیہڑا کیس پایا جے" وہ تھانے پہنچے ہی تھے کہ بِلّے والی ٹرالی بھی کھڑل کھڑل کرتی پولیس اسٹیشن پہنچ گئ- دو ہاریوں نے ہمت کر کے مریضِ عشق کو بمعہ چارپائ نیچے اتارا- وہ پیٹ پکڑے ہائے ہائے کر رہا تھا- "اسے کیا ہوا .... ؟ " تھانیدار نے جیپ سے اترتے ہوئے پوچھا- " ہمیں کیا پتا جی .... کہتا ہے زھر پلائ ہے مرید جٹ کے بندوں نے " ہاریوں نے بتایا- " دیکھ لیں سرکار .... کیا ہو رہا ہے ہمارے ساتھ ؟؟ .... ایک تو ہمارے بندے کو زہر دی گئ اُلٹا چھاپے وی ہم پہ ہی پڑ رہے ہیں .." چوھدری نے کہا " یہ ہے کون ؟؟" " بِلّا ڈوگر ..... ولد فقیریا ڈوگر ... سکنہ چک 19 ... چلو اب جلدی کرو .... بیان لکھو مُنڈے کا ... ھسپتال وی

Punjab Rang Novel Billa Episode 3 By Zafar Iqbal Muhammad

پنجاب رنگ - " بِلّا" 3 از قلم ظفرجی لالی کی گمشدگی اگلے روز دن کے اڑھائ بجے ظاہر کی گئ- اس کا باپ فتّو فریاد لیکر سیدھا اپنے پِنڈ کے سیاستدان چوھدری مُرید جٹ کے ڈیرے پر جا پہنچا- "تجھے یقین ہے کہ یہ ڈوگروں کی شرارت ہے ؟؟" "اک سو اک فیصد چوھری صاب .... کڑی کا کھُرا سیدھا مبارک ڈوگر کے ڈیرے وَل ہی گیا اے .... " "بے فکر ہو جا .... ہم اغواء اور زنا بالجبر کا کیس بنائیں گے ... پہلے مبارکےڈوگر کو اندر کرائیں گے .... فیر مُدعے کی خبر لیں گے .... !!!" " چوھری صاب .... کوشش کرو کسے طریقے میری "دِھی" واپس آ جائے ... !!" "سب کچھ واپس آئے گا .... تو 20 ہزار کا بندوبست کر ... ہم چھاپہ مرواتے ہیں .... اج ہی !! " دوسری طرف مبارک ڈوگر کو اس کے میڈیا نے چھاپے کی بروقت اطلاع کر دی- اس نے فوری طور پر اپنے سیاسی پتّے سیدھے کرنے شروع کر دیئے !!! "کُڑی کو یہاں سے کڈھ کے شرفو مُسلّی کے ڈیرے پہ چھوڑ آؤ .... فوراً ... پیدل نئیں جانڑاں ... کھوتا ریہڑی پہ !!!" اس نے نوکروں کو احکامات جاری کئے- لالی ک

Punjab Rang Novel Billa Episode 2 By Zafar Iqbal Muhammad

پنجاب رنگ - " بِلّا" 2 از قلم ظفرجی بلّے کو اُلٹیاں شروع ہوئیں تو اس کےباپ فقیریا کی آنکھ کھُلّی .... "او بغیرتا اے کی کیتا اُوو .... او جیندے مار چھڈیا ای سانوں .... " اسے زبردستی دودھ مکھن پلایا گیا- جب حالت زیادہ بگڑی تو مَنجی سمیت ٹریکٹر ٹرالی پر لاد کر مقامی سِوّل ھسپتال پہنچا دیا گیا- ڈاکٹروں کی سر توڑ کوشش کے بعد نصف شب اس کی حالت کچھ بہتر ہوئ- دو دن کے مسلسل علاج کے بعد بِلّا بھلا چنگا ہو کر واپس گھر آ گیا- پورا پنڈ اسے دیکھنے آیا- گاؤں کا میڈیا کرید کرید کر اندر کی خبر ڈھونڈنے لگا ، لیکن مجال ہے جو بلّے نے زبان بھی کھولی ہو- گھر والے بھی سارا قضیہ "ٹریکٹر" کے متھے ڈال کر چپ ہو گئے-"لالی" کے عشق کی کسی کو کانوں کان خبر نہ ہو سکی- تیسرے روز وہ سورج ڈوبتے ہی " دادُو والے بانسوں" میں "لالی" سے جا ملا- "توں زھر کاس توں پیتی ؟؟ مر جاتا تو ؟؟ " لالی نے اس کے گلے لگتے ہوئے سرگوشی کی- " مر جاتا تو تیرا کیا جانا تھا ؟" " میں وی پھاہ لے کے مر جاتی .... گھر میں سوت کی رسّی وی

Punjab Rang Novel Billa Episode 1 By Zafar Iqbal Muhammad

پنجاب رنگ - " بِلّا" 1 از قلم ظفرجی بِلّے کے باپ نے اس سال ایک سیکنڈ ھینڈ ٹریکٹر کیا خریدا بِلّے کی تو موجیں ہی لگ گئیں- وہ سارا دن اسے کھیتوں میں بیل کی طرح دوڑاتا اور شام تک کئ ایکڑ زمین واہ کر گھر آتا- دن بھر لالیوں کے ڈار اس کے پیچھے پیچھے ہوتے- "لالی" مینا سے مشابہ پرندہ ہے جو وسطی پنجاب میں بکثرت پایا جاتا ہے- اسے "ھندی مینا" بھی کہتے ہیں- یہ تازہ کھُدی سوندھی مٹی پر عاشق ہیں- بلّا یوں چوڑا ہو کر ٹریکٹر چلاتا گویا گاؤں کی کُڑیاں اس کے چار چفیرے پھڑپھڑاتی پھرتی ہوں- کسی الہڑ مٹیار کو آتا دیکھ کر وہ ٹریکٹر کے چھوٹے سے شیشے میں اپنی شکل دیکھتا ، دائیں گال پر اُگے "موکے" پر انگل پھیرتا اور گندے گندے دانت نکال کر کہتا .... "صدقے جائیے .... ساڈے تے کوئ مردی ای نئیں ... !!!" کپاس کی چنائ کے آخری دِن تھے- اس دن بے بے ڈیرے پر نہ آئ تو بلّے کو خود ہی "چونڑیوں" میں روئ بانٹنی پڑی- اسی روز وہ ایک شوخ چونڑیں پر مر مِٹا- روئ سی رنگت والی اس کُڑی کا نام تھا "لالی"- پھُٹّی کا آٹھواں

Meri Kahani By Khalil Ur Rehman Qamar | Raaz Ki Batain