Skip to main content

Kisi Anokhe Des Chalein, By Miss Sara Ahmad


جہاں راستے پیچھے
Jahan Raste Peeche 
کو چلتے ہوں
Ko Chalte Hon
جہاں ہنسی کو آنسو نہ
Jahan Hansi Ko Aansu Na
ملتے ہوں
Milte Hon
جہاں لوگ کبھی نہ بچھڑتے ہوں
Jahan Log Kabhi Na Bicharrte Hon


جہاں سورج کے سَر پر
Jahan Suraj Ke Sar par
چھتری ہو
Chattri Ho
جہاں دکھ کے ہاتھوں میں
Jahan Dukh Ke Haathon Men
ہتھکڑی ہو
Hathkarri Jo
Jahan Ghum Ke Paoon Men
زنجیر پڑی ہو
ZanJeer Parri Ho
جہاں جگنو سرد راتوں میں 
Jahaan Jugnu Sard Ratoon Men
بجھتی راکھ سے نکل کر 
Bujhti Raarkh Se Nikal Kar

شب بسری کو تیار ہوں
Shab Basri Ko Tayyar Hon
جہاں بارشوں کے موسم میں
Jahaan Barish Ke Maosam Men
پھول اور تتلی ننگے پاؤں
Phool Aur Titli Nange Paoon 
چمن سے فرار ہوں
Chaman Se Faraar Hon
جہاں چڑیوں کی چہکار ہو
Jahaan Chirriyoon Ki Chehlaar Ho
اتنے اُس دیس میں اشجار ہوں 
Itne Us Daiss Men Ashjaar Hon
جہاں سائے کو نہ ترسیں
Jahaan Saye Ko Na Tarsain
کسی ایسے دیس چلیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔ 
Kisi Aise Daiss Chalain....


Click Here to Read More About Miss Sara Ahmad

Comments

Popular posts from this blog

Poem, Operation Raddul Fasad By Muhammad Moghirah Siddique | Raaz Ki Batain | Masoom Pathani

اس نے مجھے میرے خوابوں میں یرغمال بنا رکھا ہے.  اس نے مجھے میرے خوابوں میں ڈرا رکھا ہے.  دھشت گردی کرتا ہے آکے  وہ میرے خوابوں میں.  جاگتے میں میں نے بھی اک پلان بنا رکھا ہے.  کہ پاک فوج نے بھی ملک میں  آپریشن ردالفساد شروع کر رکھا ہے.  اب کی بار میں بھی بلا ئونگا رینجرز والوں کو.  آکے وہ میرے خوابوں میں پکڑیں گے اسے.  ردافساد کی کی خاطر میں نے بھی اپنا نکاح رینجرز والوں کے ہاتھوں پڑھوانے  کا ارادہ بنا رکھا ہے. By: Muhammad Moghirah Siddique مانوذ  راز کی باتیں

Tire Eshq Ki KHawaish Hy CHahat HOna Meri SadGi Dakh Kia Chahta Hai?Urdu Ghazal

  ٹائر عشق کی خواہش ہے چاہت ہونا میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہے؟ کوئی بات سبر ازما چاہت ہونا آپ کو جنت مبارک رہے زاہدوں کو کی میں آپ کا اہل محفل بھاری بزم میں راز کی بات کہ دی یہ سب نہ پھر کرو کوئی شام گھر میں رہو وو اگہزل کی سچی کتاب ہے استعمال چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملا۔ ایگا جو گلے ملگے تپاک سے تم نا مزاج کا شہر ہے زرا فاسلے سے ملا کرو ابھی رہا میں کا . تم جس نے دل سے بھولا دیا استعمال بھولنے کی دعا کرو مجھے استغار سی لگتی ہے تم محبتوں کی کہانیاں جو کہا نہیں وو سنا کرو جو سنا نہیں وو کہا کرو کبھی حسین پردہ نشین بھی ہو زرہ عاشقانہ لباس میں جو میں بن سنور کے کہیں چلو میرے ساتھ تم بھی چلا کرو نہ ہو حجاب وو چانڈ سا کی نظر کا کوئی آسر نہ ہو استعمال کریں تمھارے گھر کی بہار ہے استعمال کریں آنسو سے ہرا کرو  

Phul, Khushbu, Sahaab honaa To Ae Du’aa Mustajaab Honaa To Urdu GHazal By Ghalib Ayaz,

  پھول،خوشبو،صاحب ہونا ای دعا مستجاب ہونا میں گہن تک تجھے نہ لگنے دوں تم میرا احترام ہونا منزلیں انتظار میں ہونگی۔ ہاسلو!! ہم رکاب ہونا تو وکیف ای سرد او گرم بھی ہونا تمام غلطیاں دور کر دی گئیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ایک بار اور مین استعمال دیکھ کر ہی جیتا ہون ہمیں کیا ہوا؟ غالب