Skip to main content

ravi Kheta Hy Ky Jb Imam Hussain KI Qameez Utari Gae To

 روای کہتا ہے کہ جب امام حسینؓ کی قمیض اتاری گئی تو 113سوراخ اس میں تیروں کے تھے، 33زخم نیزوں کے 

تھے ، 34گھائو تلواروں کے تھے

اتنے زخم جسم پر اور جسم چور ہے زخموں سے لیکن جب حضرت امام حسینؓ نے پیشانی سجدے میں رکھی تو آخری لفظ یہ 

تھے

مالک! میں تیری تقدیر پر راضی ہو گیا ہوں زخم سہہ کر بھی مسکرا رہا ہوں،

مالک! تیری طرف سے جو دکھ آئے میں نے انہیں تسلیم کیا، مالک! میں نے سب کچھ قبول کیا، حسینؓ تیری رضا پر راضی ہے، تو بھی بتا کہ کیا تو بھی حسینؓ سے راضی ہوا ہے کہ نہیں۔

اس موقع پر علامہ ثاقب رضا مصطفائی نے شعر کہتے ہوئے کہا کہ ۔۔

آواز آرہی تھی اس پیاسے پر علی شیر خداکو ناز ہے

اپنے اس نواسے پر محمد مصطفیٰؐ کو ناز ہے

اوروں نے بھی سجدہ کیا مگر اس کا عجب انداز ہے

اس نے وہ سجدہ کیا جس پر خدا کو ناز ہے۔💯😌

اے حسینؓ تم پر سلام❤🥀🖤

 

Comments

Popular posts from this blog

Aabhi Eshq Ky UmaTi AOr Bhi HAinn CHaman AoR Bh ASiyaN AOr BHi Urdu GHazaL

  ابھی عشق کے امتی اور بھی ہیں۔ چمن اور بھی آشیان اور بھی ہیں مقامتِ اِحافہ اور بھی ہے تم شاہین ہے پرویز ہے کام تیرا ٹائر سمنے آسمان اور بھی ہیں کی تیرے زماں اےمکاں اور بھی ہیں۔ گا دن کی تنھا تھا میں انجمن میں یہ اب میرا راز دان اور بھی ہے  

KuchH Syy HoVa Bhi SarD Thi Kucchh Tha Tera Hawal Bh Dil Ko KHushi Ky Sath Sath Ho Tar Ha Milal Bhi Urdu Ghaza;l

  کچھ سے ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا تیرا ہوال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وو آدھی رات کی رات وو پوری چانڈ کی چاند بھی عین بات ہے ہمیں تیرا جمال بھی سب سے نظر بچا کے وو مجھ کو کچھ ایسا دیکھتا ہے۔ ایک دفا سے رکو گا. گارڈیش-ماہ-سال بھی دل سے چمک سکوں گا کیا پھر بھی تراش کے دیکھ لینا شیشہ گران شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی ہم کو نہ پا کے جب دل کا آجیب حال تھا۔ اب جو پلٹ کے دیکھئے بات تھی کچھ محل بھی میری طالب تھا ایک شاہس وو جو نہیں ملا تو پھر ہاتھ دعا سے یون گرا بھول گیا سوال بھی گاہ قریب شاہ راگ گاہ بعید وہم واحباب پر روح کے اور جال بھی شام کی نا سماج ہاوا پوچھ رہی ہے ایک پتا

Phul, Khushbu, Sahaab honaa To Ae Du’aa Mustajaab Honaa To Urdu GHazal By Ghalib Ayaz,

  پھول،خوشبو،صاحب ہونا ای دعا مستجاب ہونا میں گہن تک تجھے نہ لگنے دوں تم میرا احترام ہونا منزلیں انتظار میں ہونگی۔ ہاسلو!! ہم رکاب ہونا تو وکیف ای سرد او گرم بھی ہونا تمام غلطیاں دور کر دی گئیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ایک بار اور مین استعمال دیکھ کر ہی جیتا ہون ہمیں کیا ہوا؟ غالب