کون ہوں کیسی ہوں میں پوچھنے کیوں آتا ہے
جانتی ہوں کہ توازن نہیں آنکھوں میں تری
جانتی ہوں کہ تجھے ہجر فسوں آتا ہے
میری تنہائِی کی حد سرحد _ افلاک تلک
میرا دکھ پھر بھی بھٹکتا ہے ابھی خاک تلک
کوئی تمثیل بنے گی نہ ہی کوئی تصویر
Raaz Ki Batain by Masoom Pathani
Comments
Post a Comment