Skip to main content

Alwidaa Ramazan, Poem By Iftikhar Iffi Sahab



میرے ماہ مُبیں تیرا صد شکریہ ،، 
تو نے مجھ کو عبادت کا موقع دیا ،،
کہ میں روزے رکھوں ،
اور نمازیں پڑھوں ،، 
اپنے رب کو منانے کی کاوش کروں ،،

میں نے روزے رکھے ،،
رب کو سجدے کیئے ،،
پھر بھی حق بندگی کا ھوا نہ ادا ،،

اب تیرا وقت رخصت ھے سر پے کھڑا ،
الودع الودع الودع الودع

میری طاقت نہیں روک پاؤں تجھے ،،
عمر بھر اپنا ساتھی بناؤں تجھے ،،

حکم ربی ھے رمضان جا لوٹ جا ،،
پر میری تجھ سے چھوٹی سی ھے التجا،،
ایک پیغام رب کو یہ دینا مرا ،،

تیرا بندہ ھے عیبوں بھرا اے خدا ،، 
معاف کردے صغیرہ کبیرہ گناہ ،،
تجھ کو پیارے مُحمد کا ھے واسطہ ,,



Comments

Popular posts from this blog

Aabhi Eshq Ky UmaTi AOr Bhi HAinn CHaman AoR Bh ASiyaN AOr BHi Urdu GHazaL

  ابھی عشق کے امتی اور بھی ہیں۔ چمن اور بھی آشیان اور بھی ہیں مقامتِ اِحافہ اور بھی ہے تم شاہین ہے پرویز ہے کام تیرا ٹائر سمنے آسمان اور بھی ہیں کی تیرے زماں اےمکاں اور بھی ہیں۔ گا دن کی تنھا تھا میں انجمن میں یہ اب میرا راز دان اور بھی ہے  

Poem, Operation Raddul Fasad By Muhammad Moghirah Siddique | Raaz Ki Batain | Masoom Pathani

اس نے مجھے میرے خوابوں میں یرغمال بنا رکھا ہے.  اس نے مجھے میرے خوابوں میں ڈرا رکھا ہے.  دھشت گردی کرتا ہے آکے  وہ میرے خوابوں میں.  جاگتے میں میں نے بھی اک پلان بنا رکھا ہے.  کہ پاک فوج نے بھی ملک میں  آپریشن ردالفساد شروع کر رکھا ہے.  اب کی بار میں بھی بلا ئونگا رینجرز والوں کو.  آکے وہ میرے خوابوں میں پکڑیں گے اسے.  ردافساد کی کی خاطر میں نے بھی اپنا نکاح رینجرز والوں کے ہاتھوں پڑھوانے  کا ارادہ بنا رکھا ہے. By: Muhammad Moghirah Siddique مانوذ  راز کی باتیں

Phul, Khushbu, Sahaab honaa To Ae Du’aa Mustajaab Honaa To Urdu GHazal By Ghalib Ayaz,

  پھول،خوشبو،صاحب ہونا ای دعا مستجاب ہونا میں گہن تک تجھے نہ لگنے دوں تم میرا احترام ہونا منزلیں انتظار میں ہونگی۔ ہاسلو!! ہم رکاب ہونا تو وکیف ای سرد او گرم بھی ہونا تمام غلطیاں دور کر دی گئیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ایک بار اور مین استعمال دیکھ کر ہی جیتا ہون ہمیں کیا ہوا؟ غالب