اک شہر مرا آبائی ہے
جس پر کہ اداسی چھائی ہے
واں نین نشیلے ہوتے ہیں
واں لوگ سجیلے ہوتے ہیں
واں بادل کالے آتے ہیں
واں بارش خوب برستی ہے
جن پر زلف کے پہرے ہیں
پر یہ بات مجھے کب بھاتی ہے
ہو کے بے اثر دعا آجاتی ہے
Raaz Ki Batain by Masoom Pathani
Comments
Post a Comment