اپنی آنکھیں بند بھی کر لے
میں اک پیار کا حصہ دوں گا
تجھ کو میں اک بوسہ دوں گا
میں نے کہا یوں
خواب دکھانا چھوڑ دے مجھ کو
خواب نےتیرےتوڑ دے مجھکو
خشک ہوا کا جھونکا ہے تُو
اس نے کہا یوں
پیارسےتجھ کوپاس رکھوں گا
دل میں تیری آس رکھوں گا
میرے دل کی دھڑکن توہے
میراپیارا جیون توہے
قدم قدم پرساتھ چلیں گے
دنیا والے ہاتھ ملیں گے
دنیا تجھ پر واروں گا میں
میں نے کہا تھا
دل میں تیری یاد اتاری
تونےمیری ساتھ سنواری
لے دل میں تجھ پر ہاری
Comments
Post a Comment