Skip to main content

Hum Wafa Kar Gaye Aur Bhulaya Nahi, Beautiful Ghazal By Miss Fozia Qureshi



 سوچتی ہوں کہیں کچه کمی رہ گئ
اُس نے عہدِ وفا ہی نبهایا نہیں 
آگ آنگن میں ایسی لگی تهی عجب
اپنا آنچل بهی اُس سے بچا یا نہیں 
ہم نے چاہا رہے دوستی کا بهرم
چاہ کر بهی اسے کچه بتا یا نہیں 
زرد پتوں کی مانند بکهرے تهے ہم
موسمِ گل کو لیکن بُهلا یا نہیں 



-------------------------------------------------------------

Hum Wafa Kar Gaye Aur Bhulaya Nahi By Miss Fozia Qureshi Sahiba



Aitbaar Iss Qadar Tha Keh Paya Nahi
Sochti Hon Keh Kaheen Kuch Kami Reh Gayi
Us Ne Ahed E Wafa Hee Nibhaya Nahi
Aag Aangan Men Aisi Lagi Thi Ajabb
Apna Aanchal Bhi Us Se Bachaya Nahi
Hum Ne Chaha Rahe Dosti Ka Bharam
Chaah Kar Bhi Use Kuch Bataya Nahi
Zard Patton Ki Manind Bikhre The Hum
Maosam E Gull Ko Lekin Bhulaya Nahi


Ghazal By Fozia Qureshi Sahiba


Click Here to Read More About Fozia Qureshi Sahiba


Comments

Popular posts from this blog

Aabhi Eshq Ky UmaTi AOr Bhi HAinn CHaman AoR Bh ASiyaN AOr BHi Urdu GHazaL

  ابھی عشق کے امتی اور بھی ہیں۔ چمن اور بھی آشیان اور بھی ہیں مقامتِ اِحافہ اور بھی ہے تم شاہین ہے پرویز ہے کام تیرا ٹائر سمنے آسمان اور بھی ہیں کی تیرے زماں اےمکاں اور بھی ہیں۔ گا دن کی تنھا تھا میں انجمن میں یہ اب میرا راز دان اور بھی ہے  

KuchH Syy HoVa Bhi SarD Thi Kucchh Tha Tera Hawal Bh Dil Ko KHushi Ky Sath Sath Ho Tar Ha Milal Bhi Urdu Ghaza;l

  کچھ سے ہوا بھی سرد تھی کچھ تھا تیرا ہوال بھی دل کو خوشی کے ساتھ ساتھ ہوتا رہا ملال بھی بات وو آدھی رات کی رات وو پوری چانڈ کی چاند بھی عین بات ہے ہمیں تیرا جمال بھی سب سے نظر بچا کے وو مجھ کو کچھ ایسا دیکھتا ہے۔ ایک دفا سے رکو گا. گارڈیش-ماہ-سال بھی دل سے چمک سکوں گا کیا پھر بھی تراش کے دیکھ لینا شیشہ گران شہر کے ہاتھ کا یہ کمال بھی ہم کو نہ پا کے جب دل کا آجیب حال تھا۔ اب جو پلٹ کے دیکھئے بات تھی کچھ محل بھی میری طالب تھا ایک شاہس وو جو نہیں ملا تو پھر ہاتھ دعا سے یون گرا بھول گیا سوال بھی گاہ قریب شاہ راگ گاہ بعید وہم واحباب پر روح کے اور جال بھی شام کی نا سماج ہاوا پوچھ رہی ہے ایک پتا

Phul, Khushbu, Sahaab honaa To Ae Du’aa Mustajaab Honaa To Urdu GHazal By Ghalib Ayaz,

  پھول،خوشبو،صاحب ہونا ای دعا مستجاب ہونا میں گہن تک تجھے نہ لگنے دوں تم میرا احترام ہونا منزلیں انتظار میں ہونگی۔ ہاسلو!! ہم رکاب ہونا تو وکیف ای سرد او گرم بھی ہونا تمام غلطیاں دور کر دی گئیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ایک بار اور مین استعمال دیکھ کر ہی جیتا ہون ہمیں کیا ہوا؟ غالب