اس دور میں لیلٰی زندہ ہوتی
تو css کرتی
اور پھر کسی بڑے بزنس
مین سے شادی کرلیتی.
مجنوں سے کہتی
میرے لئے مرجاؤ تم
یہ دور پیسے اور سکیل
سے عشق کرنے کا ہے۔
لیلٰی مجنوں کی کہانیاں
بس اب کتابوں میں اچھی لگتی ہیں ۔
جن اداکاراؤں کی فلمیں
دیکھ کر لوگ عشق سیکھتے تھے
ان سب نے حقیقت میں کسی
بڑے بزنس مین یا کسی بوڑھے ارب پتی ڈاکٹر سے شادی کی۔
نوجوانوں
آنکھیں کھولو
محنت کرو آج کا محبوب
اچھے سکیل یا بہترین کاروبار پیسے سے ہی قدموں میں آتا ہے۔
چاچا اللہ تینوں خوش
رکھے ۔
Comments
Post a Comment