Skip to main content

Hm Middle Class Larky Bht Samjhdar Hoty Hain

 ہم مڈل کلاس لڑکے بہت سمجھدار ہوتے ہیں

گرمیوں والے سوٹ سردیوں میں بھی پہن لیتے ہیں

ہم موباٸل میں مہینے والا سستا پیکج لگواتے ہیں کہ فضول خرچی نا ہو

ہم جہاں نوکری کرتے ہیں وہاں کے مالک سے بحث نہیں

 کرتے اس ڈر سے کہ یہ ہمیں نوکری سے نکال دے گا

ہم پزا برگر بہت کم کھاتے ہیں کہ ان پیسوں سے گھر کا تھوڑا راشن آ جاٸے گا🖤

ہم پہ شروع سے زمہ داریاں پڑھ جاتی جو پوری کرتے کرتے ہماری جوانی نکل جاتی ہے🦋

ہمیں فکر ہوتی بہن کے جہیز بنانا ہے امی ابو بوڑھے ہو رہے ہیں اُن کو اپنا گھر لے کر دینا ہے خود کی شادی کے لیے خود پیسے جمع کرنے ہیں 🍂

اللہ پاک سب ضرورت مندوں کی ضروریات پوری فرماٸے

 موباایک ئل فون سے تین چار سال نکال لیتے ہیں

 

Comments

Popular posts from this blog

Tire Eshq Ki KHawaish Hy CHahat HOna Meri SadGi Dakh Kia Chahta Hai?Urdu Ghazal

  ٹائر عشق کی خواہش ہے چاہت ہونا میری سادگی دیکھ کیا چاہتا ہے؟ کوئی بات سبر ازما چاہت ہونا آپ کو جنت مبارک رہے زاہدوں کو کی میں آپ کا اہل محفل بھاری بزم میں راز کی بات کہ دی یہ سب نہ پھر کرو کوئی شام گھر میں رہو وو اگہزل کی سچی کتاب ہے استعمال چپکے چپکے پڑھا کرو کوئی ہاتھ بھی نہ ملا۔ ایگا جو گلے ملگے تپاک سے تم نا مزاج کا شہر ہے زرا فاسلے سے ملا کرو ابھی رہا میں کا . تم جس نے دل سے بھولا دیا استعمال بھولنے کی دعا کرو مجھے استغار سی لگتی ہے تم محبتوں کی کہانیاں جو کہا نہیں وو سنا کرو جو سنا نہیں وو کہا کرو کبھی حسین پردہ نشین بھی ہو زرہ عاشقانہ لباس میں جو میں بن سنور کے کہیں چلو میرے ساتھ تم بھی چلا کرو نہ ہو حجاب وو چانڈ سا کی نظر کا کوئی آسر نہ ہو استعمال کریں تمھارے گھر کی بہار ہے استعمال کریں آنسو سے ہرا کرو  

Phul, Khushbu, Sahaab honaa To Ae Du’aa Mustajaab Honaa To Urdu GHazal By Ghalib Ayaz,

  پھول،خوشبو،صاحب ہونا ای دعا مستجاب ہونا میں گہن تک تجھے نہ لگنے دوں تم میرا احترام ہونا منزلیں انتظار میں ہونگی۔ ہاسلو!! ہم رکاب ہونا تو وکیف ای سرد او گرم بھی ہونا تمام غلطیاں دور کر دی گئیں۔ کامیاب ہونے کے لیے ایک بار اور مین استعمال دیکھ کر ہی جیتا ہون ہمیں کیا ہوا؟ غالب    

Shaban-e-Hijran daraz chuuñ zulf o roz-e-vaslat chuuñ umr-e-kotāh sakhī piyā ko Urdu Ghazal

  شعبانِ ہجراں دراز چھُون زلف یا روزِ وسلت چھُو عمرِ کوتاہ سخی پیا کو جو میں نہ دیکھو تو کسے کتوں آندھری راتیاں کسے پڑی ہے جو جا سناوے پیارے پی کو ہماری بات نا نِند نِیناں نا انگ چین نا آپ آوے نا بھیجے پتیاں باحق روزِ وصالِ دلبر کی داد مارا ہریب 'حصرو ' سپیت انسان کے وارے رہیے اب ایسی جگہ چل کر جہاں کوئی نہ ہو۔ کوئی ہم سایا نہ ہو اور پاسبان کوئی نہ ہو۔ پڑئے گر بمار سے کوئی نہ ہو تیماردار اور آگر مار جائوں سے نوہ ہوان کوئی نہ ہو