14 people, including sons, daughter, grandsons and granddaughters, were bombed by Israel's dishonorable army at the house of Ismail Haniyeh, head of Hamas
انا للّٰہ وانا الیہ راجعون
سابق وزیراعظم فلسطین و غزہسربراہ
"حماس" محترم اسماعیل ہنیہ کے گھر اسرائیل کی بے غیرت آرمی کی بمباری
بیٹوں، بیٹی، پوتے اور پوتیوں سمیت 14 افراد اپنے رب کے حضور پیش ہوگئے
جی ہاں یہ وہی اسماعیل
ہنیہ صاحب ہیں
جب قرآن کی بیحرمتی کا
واقعہ پیش آیا تھا اور
یہ وزیراعظم تھے اس وقت
انہوں 40000 حفاظ
بنانے کا اعلان کرا تھا
اور انکے شہید بیٹے نے
سب سے پہلے 40 دنوں میں
قرآن حفظ کیا تھا
آج اپنے رب کی جنتوں کی
جانب گامزن
ہے پورا گھرانہ
حسبنا اللّٰہ و نعم
الوکیل
نعم المولی ونعم النصیر
Comments
Post a Comment